جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

جعلی اکاؤنٹس کیس ، 3بڑی شخصیا ت نے پلی بار گین کی درخواست کر دی

datetime 4  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار تین ملزمان خورشید انور جمالی ، سید عارف علی اور سید آصف محمود نے پلی بار گین کی درخواست کر دی ۔ جمعرات کو جعلی اکائونٹس کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی ۔ در ان سماعت ملزمان خورشید انور جمالی،سید عارف علی اور سید آصف محمود نے پلی بارگین کی درخواست کر دی ہے ،تینوں ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں 16 جولائی تک توسیع کر دی۔ جج محمد بشیر نے

تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ ان کی پلی بارگین درخواست کا کیا بنا ہے۔ تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ ملزماں کی درخواست پر پراسس جاری ہے۔ جج نے کہاکہ کب تک پراسس مکمل ہو جائے گا۔ تفتیشی افسر نے کہاہ کچھ دن اور لگیں گے،ہر چیز دیکھنا ہوتا ہے جج محمد بشیر نے کہاکہ اس مرتبہ مکمل کر لیں۔تفتیشی افسر نے کہاکہ جی انشا اللہ مکمل کر لیں گے۔بعد ازاں عدالت نے ملزمان کو 16 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…