جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ کے بعد شہبازشریف کا نمبر آگیا؟ اپوزیشن لیڈر کو کسی بھی وقت گرفتار کرنے کا امکان‎

datetime 4  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کےرہنما نبیل گبول کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نہیں چاہتے کہ آصف علی زرداری، سعد رفیق یا حمزہ شہباز پروڈکشن آرڈر پر اسمبلی میں آکر تقریر کریں اور میں نے یہ بھی سنا ہے کہ شہباز شریف بھی شاید عنقریب گرفتار ہونے والے ہیں۔نبیل گبول کا مزید کہنا تھا کہ ہم اس وقت اتنے بڑے معاشی بحران سے گزر رہے ہیں لیکن

عمران خان سیاسی انتقام پر اترے ہوئے ہیں۔میں حکومت سے سوال کرتا ہوں کہ نندی پاور پروجیکٹ میں کیا صرف ایک ہی شریف بابر اعوان تھے جنہیں بری کر دیا گیا۔نبیل گبول کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے دور میں سیاسی انتقام ختم ہو گیا تھا۔پیپلز پارٹی کے دور میں ایک بھی سیاسی قیدی نہیں تھا، یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اے این ایف نے ممبرقومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کو منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…