جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

 وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردو بدل کی منظوری دے دی 

datetime 1  جولائی  2019 |

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی صوبائی کابینہ میں ردو بدل کی منظوری دے دی ہے کابینہ میں تبدیلی دو مراحل میں کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلہ میں دو سے تین ارکان اسمبلی کو شامل کیا جائے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں بعض صوبائی وزراء اور مشیران کے محکمے تبدیل کئے جائیں گے محکموں کی تبدیلی صوبائی وزاء اور مشیران کی کارکردگی رپورٹ

کی روشنی میں کی جائے گی نیب کی حراست میں سابق صوبائی وزیر سبطین خان کا محکمہ اسد کھوکھر یا فیاض الحسن چوہان کے سپرد کیے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہفتہ کے روز لاہور سے اسلام آباد پہنچ کر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں صوبائی کابینہ میں شامل ارکان کی کارکردگی رپورٹ پیش کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…