بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی پاکستان چھوڑنے کی تیاریاں ،بوریا بستر باندھ لیا

8  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی جانب سے ملک بدری کے حکم کے بعد بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی آج براستہ واہگہ بھارت روانگی کا امکان ،نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں ملک بدر کیا جا رہا ہے۔مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کے بعد گزشتہ روز وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس

میں کئے گئے فیصلے کی روشنی میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے انہیں  ملک بدری کے فیصلے سے آگاہ کیا گیا،یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان اپنے  نامزد ہائی کمشنر معین الحق کو نئی دہلی نہیں بھجوائے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اجے بساریہ پاکستان میں ایک سال 7 ماہ 25 دن تعینات رہے۔دوسری جانب پاک بھارت دو طرفہ تجارت بھی معطل کر دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…