فوجی اور فضائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری، بھارت نے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے بعد پاکستانی سرحد پر جنگی سازوسامان بھی بھیجنا شروع کردیا

5  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے پاکستان کی مشرقی سرحد پر فوجی تیاریوں میں اضافہ کر دیا ۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق بھارت نے پاکستان کی مشرقی سرحد پر فوجی تیاریوں میں اضافہ کر دیا ہےاور تمام فوجی و فضائی اڈوں پر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب اقوامِ متحدہ (یو این) نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان

اسٹیفین دجارک نے ایک سوال کے جواب میں ای میل کے ذریعے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں افواج کی نگرانی کرنے والے اقوامِ متحدہ کے گروپ (یو این موگپ) نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ حالیہ عرصے میں لائن آف کنٹرول پر فوجی سرگرمیوں میں اضافہ ہواہے،بیان میں کہا گیا کہ اقوامِ متحدہ دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کی اپیل کرتی ہے کہ صورتحال مزید نہ بگڑے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…