فضل الرحمن کی حکومت آگئی تو عمرا ن خان کونسا کام کرنے پر مجبور ہو جائینگے؟بلاول بھٹو نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں مولانافضل الرحمن کی حکومت آگئی تو عمران خان سے توبہ توبہ کرا دیں گے، خان صاحب کو دعا کرنی چاہیے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت آئے کیونکہ ہم انتقامی سیاست نہیں کرتے، عدالتوں کا سامنا کرنا پیپلزپارٹی کے… Continue 23reading فضل الرحمن کی حکومت آگئی تو عمرا ن خان کونسا کام کرنے پر مجبور ہو جائینگے؟بلاول بھٹو نے بڑا دعویٰ کردیا