جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مریم نواز اپنے چچاشہبازشریف کیخلاف کھل کر سامنے آگئیں پریس کانفرنس میں پارٹی صدر کو کھری کھری سنا دیں

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نےشہباز شریف کی جانب سے حکومت کو میثاق معیشت کی پیشکش کو مذاق معیشت قراردیدیا ،نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں پارٹی آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی حب الوطنی پر کسی کوبھی ذرا برابر شک نہیں،ان کی اپنی رائے ہے ، اب میں جو آپ کو دینے لگی ہوں ، وہ میری ذاتی رائے ہے جس کا مجھے حق ہے ، میں اپنا نقطہ نظر پارٹی میٹنگز میں

بھی مودبانہ طریقے سے رکھتی ہوں، مسترد ہوجائے تو الگ بات ہے ، میری ذاتی رائے میں میثاق معیشت مذاق معیشت ہے ، جو شخص جعلی طریقے سے اقتدار میں آیا اور معیشت کا بیڑہ غرق کیا، اس سے کسی قسم کی کوئی بات نہ کی جائے ، معیشت کا بیڑا غرق کرنیوالوں سے میثاق نہیں کرنا چاہیے ۔نواز شریف بھی میثاق معیشت کے حامی نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ پارٹی نائب صدر بننے کے بعدمریم نواز نے اپنی سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ کردیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…