بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زلزلہ زدگان کی امداد میں خوردبرد،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے شہبازشریف کو ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

datetime 27  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن) برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے موقف اختیار کیا ہے کہ2005کے زلزلے کے وقت میں وزیراعلیٰ پنجاب نہیں تھا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ زلزلہ زدگان کی امداد کا مذکورہ فنڈ 2009سے 2011کے درمیان بھیجا گیا تھا، اپنے ٹویئٹ میں ڈیوڈ روز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف

کے نوٹس پر صرف میں اتنا کہوں گا کہ انکے مطابق 2005کے زلزلے کے وقت وہ وزیراعلیٰ پنجاب نہیں تھے لیکن دوسری جانب حقیقت یہ ہے کہ زلزلہ زدگان کی امداد کا مذکورہ فنڈ2009سے2011کے درمیان پاکستان آیا تھا جس میں مبینہ طور پر چوری کی گئی اور اس کے ثبوت پاکستان کی عدالتوں میں بھی پیش کیے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…