ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

انوشہ، اسحاق ڈار کو انکل کہتی تھی اور ڈار مجھے یقین دلانے کیلئے کہ وہ اس کے انکل ہی ہیں، اس کیلئے کچھ اور کہتے تھے لیکن اصل میں دونوں ۔۔۔ ماروی میمن نے دھماکہ خیزاعلان کر دیا

datetime 16  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن جوآئے روز کچھ نئے انکشافات کر رہی ہیں اور جلد پریس کانفرنس کرنے کا اعلان بھی کرچکی ہیں۔ اس ضمن میں‌ بہت سے لوگوں کی نگاہیں ان کی طرف مرکوز ہیں کہ وہ کون سے راز ہیں ۔

جو وہ اپنے سینے میں دفن کیے بیٹھی ہیں۔آج ماروی میمن نے ایک بار پھر ٹویٹ کرتے ہوئے اسحاق ڈار کی ذات پر انتہائی حساس الزامات لگائے، ان کا کہنا تھا کہ ” انوشہ، اسحاق ڈار کو انکل کہتی تھی اور ڈار مجھے یقین دلانے کے لیے کہ وہ اس کے انکل ہی ہیں، اس کے لیے کچھ اور کہتے تھے لیکن اصل میں دونوں کے درمیان کیا تعلق تھا وہ جلد اس بارے انکشاف کریں گی۔ ​دریں اثناپاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے خفیہ شادی کے متعلق 3 برس بعد خاموشی توڑنے اور تہلکہ خیز انکشافات کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ایک پیغام میں ماروی میمن نے کہا کہ عزت سے سچ بتا کر معافی مانگنے میں اگر مسئلہ ہے تو پھر بے عزتی ہی آپ کا مقدر ہے،اب تین سال ہونے کو ہیں لیکن اب میرے خیال سے اس میں ایک دن بھی تاخیر کی گنجائش نہیں ہے۔ اپنے پیغام میں ماروی میمن نے کہا کہ اگرحقائق کوتسلیم کرنےمیں تاخیرکی گئی تو وہ تمام حقائق ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ عوام کے سامنے لائیں گی۔سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ماروی میمن کی خفیہ شادی کے متعلق کھلے عام کوئی اعلان یا اعتراف تو اب تک سامنے نہیں آیا،البتہ ماروی میمن نے اس حوالے سے اشاروں میں کئی ٹویٹس کرکے اسحاق ڈارکووارننگ دی ہے کہ معاملہ طے نہ پانے کی صورت میں وہ ایک پریس کانفرنس میں تمام حقائق سامنے لائیں گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…