جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم میاں طارق گرفتار ملزم سے کتنے اہم سیاستدانوں کی ویڈیو برآمد ہوئیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

17  جولائی  2019

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ویڈیو لیک معاملہ کا مرکزی ملزم میاں طارق کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم میاں طارق کو ایف آئی اے سائبر وننگ نےگرفتار کر لیا گیا ہے ، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ملزم میاں طارق دبئی فرار ہونے کی کوشش میں تھے ۔ملزم سے ویڈیو برآمد کر کے فرانزک بھی کروالیا گیا ہے ، جبکہ میاں طارق کو ایف آئی اے کے حوالے کرتے ہوئے دو روز کا جسمانی ریمانڈ بھی منظور ہو گیا ہے ۔ احتساب عدالت کے

جج ارشد ملک کے خلاف مبینہ ویڈیو اسکینڈل کا بلیک میلر میاں طارق ایف بی آر کا بھی نادہندہ تھا، قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ میاں طارق سےسینکڑوں کی تعداد میں ویڈیوز برآمد کی گئیں ہیں جن کے ذریعے وہ کئی عہدیداروں ، سرکاری افسران سمیت دیگر کو بلیک میل کرتا رہاہے۔ ذرائع نے مزید انکشاف میں کہا ہے کہ میاں طارق کے پیچھے کئی بااثر شخصیات کا ہاتھ تھا جس کی وجہ سے ویڈیوز سرکاری گیسٹ ہاؤس اور رہائش گاہوں کے اندر بھی بنائی جاتیں رہیں ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…