اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے 2 اہم ترین ممبران کی رکنیت منسوخ کردی

datetime 17  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کے دو ممبران کی رکنیت منسوخ کردی اور ان کی جگہ ڈاکٹر شہناز اور ڈاکٹر اظہر کو کونسل کے نئے ممبران میں تعینات کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے

پی ایم ڈی سے کے ممبران میں سے دو ممبران ڈاکٹر شعیب اور سلمان جعفر کی رکنیت منسوخ کردی اور ان کو عہدوں سے بھی ہٹا دیا گیا جبکہ ان کی جگہ ڈاکٹر شہناز اور ڈاکٹر اظہار کو کونسل کے نئے ممبران میں تعینات کردیا گیا جس کا نوٹیکفیشن بھی جاری ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…