جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

’’ویڈیو آنے کے بعد نوازشریف کو رہا کرنا مجبوری ‘‘ ن لیگ کو اہم ترین عدالتی شخصیت نے بڑی خوشخبری سنا دی‎

datetime 13  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف جیل سے باہر آجائیں گے۔سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا دعویٰ،نجی ٹی وی کے مطابق عرفان قادر نے کہاہے کہ پاکستان کی بڑی عدالتوں کی کوشش ہو گی کہ عدالتی نظام اور اس کی ساکھ کو بچایا جائے ان کے لیے ضروری نہیں ہے کہ نواز شریف جیل میں رہیں یا نہیں۔بظاہر لگ رہا ہے کہ جج ارشد ملک کو اس تمام

معاملے سے الگ کر دیا جائے گا اور جب ایسا ہو گا تو ارشد ملک کا کیا ہوا فیصلہ بھی متاثر ہو گااور عدالت کہے گی کہ دیکھیں ہم نے جج کا ساتھ نہیں دیا اور اس ٹرائل کو ختم کر دیا ہے۔سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا مزید کہنا تھا کہ عدالتوں کے لیے اس وقت اپنی ساکھ بچانا زیادہ ضروری ہے۔یاد رہے کہ جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…