جی ہاں چائے کا کپ ہمارے پاس ہی ہے، آپ کے مگ 21 کا ملبہ اور اور بھی بہت کچھ ہے،میجر جنرل آصف غفور کا بھارتی شہری کو کرارا جواب
راولپنڈی (آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کو بنیاد بنا کر پاکستان پر طنز کرنے والے اسپیشل فورس کے افسر اور بی جے پی رہنما کو کرارا جواب دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اسپیشل… Continue 23reading جی ہاں چائے کا کپ ہمارے پاس ہی ہے، آپ کے مگ 21 کا ملبہ اور اور بھی بہت کچھ ہے،میجر جنرل آصف غفور کا بھارتی شہری کو کرارا جواب





































