شہباز شریف مجھے کہتا ہے اتنا کرنا جتنا برداشت کر سکتے ہو، میں تو موت بھی برداشت کر سکتا ہوں لیکن آپ۔۔! وزیراعظم عمران خان نے کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بے نامی پراپرٹی کی نشاندہی کرنے پر انعامی رقم 3 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ شہبازشریف کہتے ہیں اتنی سزا دینا جتنی برداشت کرسکو، میں توموت بھی برداشت کرسکتاہوں،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غربت کے خاتمے کا پروگرام… Continue 23reading شہباز شریف مجھے کہتا ہے اتنا کرنا جتنا برداشت کر سکتے ہو، میں تو موت بھی برداشت کر سکتا ہوں لیکن آپ۔۔! وزیراعظم عمران خان نے کھری کھری سنا دیں