رانا ثنا اللہ کے بعد شہبازشریف کا نمبر آگیا؟ اپوزیشن لیڈر کو کسی بھی وقت گرفتار کرنے کا امکان
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کےرہنما نبیل گبول کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نہیں چاہتے کہ آصف علی زرداری، سعد رفیق یا حمزہ شہباز پروڈکشن آرڈر پر اسمبلی میں آکر تقریر کریں اور میں نے یہ بھی سنا ہے کہ شہباز شریف بھی شاید عنقریب… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کے بعد شہبازشریف کا نمبر آگیا؟ اپوزیشن لیڈر کو کسی بھی وقت گرفتار کرنے کا امکان