احسن اقبال کی باری بھی آگئی؟نیب نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد( آن لائن) نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں سینئر رہنما (ن) لیگ احسن اقبال کو طلب کرلیا ہے۔ نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن پر نیب راولپنڈی نے (ن) لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال کو طلب کیا ہے۔ نیب نوٹس کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نیب پنڈی… Continue 23reading احسن اقبال کی باری بھی آگئی؟نیب نے بڑا حکم جاری کردیا