الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ ، معروف سیاستدان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس، دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن واپس لیتے ہوئے این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ شاہ زین بگٹی کے خلاف الیکشن ٹریبونل نے فیصلہ سنایا تھا، طارق محمد کیتھران نے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ ، معروف سیاستدان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس، دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم







































