وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ڈیفنس کے اندرکس کے نام پربے نیلامی پلاٹ لیکر خریدے ہوئے ہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی فخر درانی نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فیصل واوڈا نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں شیر نواز کے نام پر بے نامی پلاٹس خریدے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ’’ بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف حکومتی کارروائی نہایت ہی احسن قدم ہے بس… Continue 23reading وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ڈیفنس کے اندرکس کے نام پربے نیلامی پلاٹ لیکر خریدے ہوئے ہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا







































