اے این پی سوگ میں ڈوب گئی ،معروف سیاستدان کو دن دیہاڑے قتل کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی پشاور سٹی کے صدرسرتاج خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق اے این پی پشاور کے صدرسرتاج خان کو گلبہارکے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نشانہ بنایا۔انہیں زخمی میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے ،ملزم فائرنگ کے بعد… Continue 23reading اے این پی سوگ میں ڈوب گئی ،معروف سیاستدان کو دن دیہاڑے قتل کردیا گیا