منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

نیب نے مصطفی کمال کیخلاف ریفرنس دائرکردیا،جانتے ہیں  پی ایس پی سربراہ پرقومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچانے کا الزام ہے؟

datetime 29  جون‬‮  2019 |

کراچی(اے این این ) نیب نے احتساب عدالت میں پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سمیت 11 ملزمان کے خلاف سرکاری پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا ریفرنس دائرکردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سمیت 11 ملزمان کے خلاف کراچی میں سرکاری پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا ریفرنس دائر کردیا۔

دیگر ملزمان میں ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی، فضل الرحمان، ممتاز حیدر، محمد یعقوب، محمد عرفان، محمد رفیق، نذیر زرداری اور محمد داد شامل ہیں۔نیب نے دائر ریفرنس میں موقف اختیار کیا ہے کہ ملزمان سرکاری پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں ملوث ہیں، ملزمان نے قومی خزانے کو ڈھائی ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…