جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

یکم جولائی سے پٹرول سستا،ڈیزل مزید مہنگا،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 28  جون‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں 2روپے30پیسیردوبدل کی سمری تیار کر لی گئی ہے۔سمری میں پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لٹرکمی کی تجویز کی گئی ہے جبکہ دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2روپے 30 پیسے تک اضافے کاامکان ہے۔سمری کے مطابق ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت

میں 2روپے 30 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 26 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔اس حوالے سے اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کوسمری ارسال کردی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…