اسد عمر کے بعد عمران خان کے مشیر وفاقی بجٹ پر پھٹ پڑے حفیظ شیخ کو کھری کھری سنا ڈالیں
اسلام آباد(اے این این) وزیراعظم کے مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ بجٹ میں مقامی انڈسٹری پر ایک دم صفر سے 17 فیصد ٹیکس نہیں لگانا چاہیے تھا۔اسلام آباد میں نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ میں مقامی… Continue 23reading اسد عمر کے بعد عمران خان کے مشیر وفاقی بجٹ پر پھٹ پڑے حفیظ شیخ کو کھری کھری سنا ڈالیں