ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

میثاقِ معیشت ،اپوزیشن نے عمران خان کے سامنے ایسی شرط رکھ دی جو کسی کے بھی وہم وگمان میں نہ تھی

datetime 22  جون‬‮  2019

میثاقِ معیشت ،اپوزیشن نے عمران خان کے سامنے ایسی شرط رکھ دی جو کسی کے بھی وہم وگمان میں نہ تھی

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے میثاقِ معیشت پر وزیراعظم کے خود رابطہ کرنے کی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف معیشت کی بات اور دوسری جانب این آر او کا الزام لگاتے ہیں،میثاقِ معیشت پر وزیراعظم اپنا مکمل مؤقف واضح کریں،اگر رویہ ٹھیک ہوا تو ملکی مفاد میں میثاقِ معیشت ہو… Continue 23reading میثاقِ معیشت ،اپوزیشن نے عمران خان کے سامنے ایسی شرط رکھ دی جو کسی کے بھی وہم وگمان میں نہ تھی

عمران خان کی قوم سے اپیلیں کسی کام نہ آئیں ،پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام

datetime 22  جون‬‮  2019

عمران خان کی قوم سے اپیلیں کسی کام نہ آئیں ،پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد( آن لائن) پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ،میعاد ختم ہونے میں 8 دن باقی رہ گئے مگر ابھی تک صرف ایک ہزار افراد اپنے اثاثے ظاہر کر سکے، بیرون ملک 1 لاکھ 52 ہزار خفیہ اکاونٹس ہولڈر نے بھی اسکیم میں عدم دلچسپی کا اظہار… Continue 23reading عمران خان کی قوم سے اپیلیں کسی کام نہ آئیں ،پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام

شہباز شریف کے بینک ڈیفالٹر چچازاد بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم لیکن کیوں؟عدالت میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2019

شہباز شریف کے بینک ڈیفالٹر چچازاد بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم لیکن کیوں؟عدالت میں سنسنی خیز انکشافات

لاہور(سی پی پی ) سیشن کورٹ لاہور میں نجی بینک کی شہباز شریف کے چچازاد بھائیوں کیخلاف رہن شدہ چینی کی بوریاں چوری کرنے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل نجی بینک نے عدالت کے رو برو موقف اختیاریا کہ کشمیر شوگرملزمالکان شاہد شفیع ودیگر نے اربوں روپے قرض کے عوض چینی کی… Continue 23reading شہباز شریف کے بینک ڈیفالٹر چچازاد بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم لیکن کیوں؟عدالت میں سنسنی خیز انکشافات

جو حکومت 4 ہزار ارب ریونیو پورانہ کر سکے 5500 ارب کا کیسے اکٹھا کریگی ؟شاہد خاقان عباسی قو می اسمبلی میں پھٹ پڑے

datetime 22  جون‬‮  2019

جو حکومت 4 ہزار ارب ریونیو پورانہ کر سکے 5500 ارب کا کیسے اکٹھا کریگی ؟شاہد خاقان عباسی قو می اسمبلی میں پھٹ پڑے

اسلام آباد(سی پی پی )سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو حکومت 4 ہزار ارب ریونیو پورانہ کر سکے 5500 ارب کا کیسے اکٹھا کریگی ‘1500ارب کیلئے ہر چیزمہنگی کرنی پڑرہی ہے ۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس پر اظہار خیال کرتے… Continue 23reading جو حکومت 4 ہزار ارب ریونیو پورانہ کر سکے 5500 ارب کا کیسے اکٹھا کریگی ؟شاہد خاقان عباسی قو می اسمبلی میں پھٹ پڑے

پاکستان امن و استحکام اورپائیدار ترقی کی طرف گامزن ،امن و امان کی یہ صورتحال اب کوئی نہیں چھین سکتا ‘آرمی چیف کا دبنگ اعلان

datetime 22  جون‬‮  2019

پاکستان امن و استحکام اورپائیدار ترقی کی طرف گامزن ،امن و امان کی یہ صورتحال اب کوئی نہیں چھین سکتا ‘آرمی چیف کا دبنگ اعلان

لندن (سی پی پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن و استحکام اورپائیدار ترقی کی طرف گامزن ہے ،امن و امان کی یہ صورتحال اب کوئی نہیں چھین سکتا ،بہترسکیورٹی صورتحال سے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے… Continue 23reading پاکستان امن و استحکام اورپائیدار ترقی کی طرف گامزن ،امن و امان کی یہ صورتحال اب کوئی نہیں چھین سکتا ‘آرمی چیف کا دبنگ اعلان

پاکستان میں مذہبی آزادی،امریکہ نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 22  جون‬‮  2019

پاکستان میں مذہبی آزادی،امریکہ نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں مذہبی آزادی کے سلسلے میں مزید اقدامات کیے جائیں اور اس معاملے پر تحفظات دور کرنے کے لیے مندوب مقرر کیا جائے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یہ بات مذہبی آزادی سے متعلق عالمی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہی۔ پومپیو کا کہنا تھا… Continue 23reading پاکستان میں مذہبی آزادی،امریکہ نے بڑا مطالبہ کردیا

گھیرا تنگ ہونے پر اسحاق ڈارپر خوف طاری ، پاکستان سے ہونیوالے ایم او یوپربرطانیہ سے سخت احتجاج ، پی ٹی آئی حکومت پرسنگین الزامات عائد

datetime 22  جون‬‮  2019

گھیرا تنگ ہونے پر اسحاق ڈارپر خوف طاری ، پاکستان سے ہونیوالے ایم او یوپربرطانیہ سے سخت احتجاج ، پی ٹی آئی حکومت پرسنگین الزامات عائد

لندن (آئی این پی)سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے برطانوی وزارت داخلہ سے حکومت پاکستان اور برطانوی حکام کے مابین مبینہ طور پر جاری حوالگی کے معاملے پر سخت احتجاج کیا ہے،سابق وزیر خزانہ نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 18جون کو برطانوی وزارت داخلہ سے احتجاج کیا کہ… Continue 23reading گھیرا تنگ ہونے پر اسحاق ڈارپر خوف طاری ، پاکستان سے ہونیوالے ایم او یوپربرطانیہ سے سخت احتجاج ، پی ٹی آئی حکومت پرسنگین الزامات عائد

فورتھ شیڈولزکے مجرمانہ ریکارڈ میں خامیوں کا انکشاف،ایس او پی پر عمل نہ کرنے پر سخت سزائوں کا سامنا، متعلقہ حکام کو خبر دار کردیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2019

فورتھ شیڈولزکے مجرمانہ ریکارڈ میں خامیوں کا انکشاف،ایس او پی پر عمل نہ کرنے پر سخت سزائوں کا سامنا، متعلقہ حکام کو خبر دار کردیا گیا

راولپنڈی(اے این این ) انسداد دہشت گردی ایکٹ(اے ٹی سی) 1997 کے فورتھ شیڈول پر شامل افراد کی ہسٹری شیٹ(مجرمانہ تاریخ کے ریکارڈ)میں خامیاں سامنے آنے کے بعد سٹی پولیس افسر نے متعلقہ حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر فورتھ شیڈولرز کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پراسیجر (ایس او پی) پر عمل نہیں کیا تو… Continue 23reading فورتھ شیڈولزکے مجرمانہ ریکارڈ میں خامیوں کا انکشاف،ایس او پی پر عمل نہ کرنے پر سخت سزائوں کا سامنا، متعلقہ حکام کو خبر دار کردیا گیا

پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ 30جون کی ڈیڈ لائن پر بھی مکمل نہیں ہوسکے گا پرفارمنس آڈٹ پیرا رپورٹ نے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے پول کھول دئیے

datetime 22  جون‬‮  2019

پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ 30جون کی ڈیڈ لائن پر بھی مکمل نہیں ہوسکے گا پرفارمنس آڈٹ پیرا رپورٹ نے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے پول کھول دئیے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ30جون کی ڈیڈلائن پر بھی مکمل نہیں ہوسکے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطاق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے بی آر ٹی سے متعلق پرفارمنس آڈٹ پیرامیں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔جس کے مطابق کنڑیکٹر کو دی گئی رقوم میں بے قاعدگیاں کی گئیں۔ پی ڈی اے نے ایشیائی… Continue 23reading پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ 30جون کی ڈیڈ لائن پر بھی مکمل نہیں ہوسکے گا پرفارمنس آڈٹ پیرا رپورٹ نے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے پول کھول دئیے