مریم نواز اپنے چچاشہبازشریف کیخلاف کھل کر سامنے آگئیں پریس کانفرنس میں پارٹی صدر کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نےشہباز شریف کی جانب سے حکومت کو میثاق معیشت کی پیشکش کو مذاق معیشت قراردیدیا ،نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں پارٹی آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی حب الوطنی پر کسی کوبھی ذرا برابر شک نہیں،ان کی اپنی رائے… Continue 23reading مریم نواز اپنے چچاشہبازشریف کیخلاف کھل کر سامنے آگئیں پریس کانفرنس میں پارٹی صدر کو کھری کھری سنا دیں







































