جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

راؤ انوار کو بیرون ملک بھیجنے کی کوششیں تیز،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 10  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نام ای سی ایل نکالنے کے معاملے پر راؤ انوار کی درخواست سماعت کے مقرر کر دی،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ 16 مئی کو سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ 444 افراد کے قتل کے ملزم راؤ انوار نے نام ای سی ایل نکالنے کے لیے نظرثانی دائر کر رکھی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ سپریم کورٹ دس جنوری کے حکم نامے پر نظر ثانی کرے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…