’’اگرسسر کرپٹ ہوتا تو مجھے ایک کنال کا گھر تو بنا کردیتا‘‘ دامادکیپٹن(ر)صفدر کی نوازشریف کے دفاع میں انوکھی منطق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن (ر) صفدر کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں قسم خدا کی باوضو کھڑا ہوں۔ اکثر دوستوں سے کہتا ہوں کہ اگر میرا سسر نواز شریف کرپٹ ہوتا تو مجھے ایک کنال کا گھر تو بنا کر دیتا۔ میرا سسر… Continue 23reading ’’اگرسسر کرپٹ ہوتا تو مجھے ایک کنال کا گھر تو بنا کردیتا‘‘ دامادکیپٹن(ر)صفدر کی نوازشریف کے دفاع میں انوکھی منطق







































