ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

گوادر حملہ اقتصادی منصوبوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش ، پاکستانی قوم اور فورسزدہشتگردوں کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دینگے ، چین کا اعلان

datetime 12  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(سی پی پی )چین نے گوادر حملے پر شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اسے اقتصادی منصوبوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گوادر میں دہشت گردانہ کارروائی سے اقتصادی منصوبوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، مگر پاکستانی قوم اور فورسزدہشت گردوں کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

اپنے بیان میں چینی سفارت خانے نے شہید گارڈز کے ورثا سے اظہار تعزیت اور زخمی اہلکاروں سے اظہارہمدردی کیاہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز گوادر پی سی ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے میں2 سکیورٹی گارڈ شہید ہوئے تھے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے، ہوٹل پر حملے کی ذمے داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…