جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستانی فضائی حدود میں اوورفلائی کی بندش میں پھر توسیع، بھارتی طیارے کب تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے؟جانئے

datetime 27  جون‬‮  2019

پاکستانی فضائی حدود میں اوورفلائی کی بندش میں پھر توسیع، بھارتی طیارے کب تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے؟جانئے

لاہور (این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود میں اوورفلائی کی بندش میں 12جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی نئے حکم نامے تک بند رہے گی۔پاکستان کی فضائی حدود میں شرقی فضائی حدود بند جبکہ… Continue 23reading پاکستانی فضائی حدود میں اوورفلائی کی بندش میں پھر توسیع، بھارتی طیارے کب تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے؟جانئے

نیا چیئرمین سینٹ کون ہوگا؟فیورٹ نام سامنے آگیا

datetime 27  جون‬‮  2019

نیا چیئرمین سینٹ کون ہوگا؟فیورٹ نام سامنے آگیا

کوئٹہ(آن لائن)آل پارٹیز کانفرنس میں چیئر مین سینیٹ کو ہٹانے کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا چیئرمین سینیٹ کے لیے سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے نام پر اتفاق رائے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق اے پی سی میں چیئر مین سینیٹ کوہٹانے کے معاملے کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن)نے… Continue 23reading نیا چیئرمین سینٹ کون ہوگا؟فیورٹ نام سامنے آگیا

اسلامیات کی کتابوں میں ایسا کیا لکھا تھا کہ عدالت نےہر بک سنٹر اور سکول سے ہی درسی کتب اٹھانے کا حکم جاری کردیا،سیکرٹری تعلیم کو کھری کھری سنا دیں

datetime 27  جون‬‮  2019

اسلامیات کی کتابوں میں ایسا کیا لکھا تھا کہ عدالت نےہر بک سنٹر اور سکول سے ہی درسی کتب اٹھانے کا حکم جاری کردیا،سیکرٹری تعلیم کو کھری کھری سنا دیں

پشاور(آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں مال غنیمت کو لوٹ مار لکھنے پر درسی کتب واپس لینے کا حکم دے دیا۔جمعرات کے روز پشاور ہائی کورٹ نے اسلامیات کی کتابوں میں مال غنیمت کو لوٹ مار لکھنے کے خلاف دائر رٹ کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے بتایا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے چوتھی اور… Continue 23reading اسلامیات کی کتابوں میں ایسا کیا لکھا تھا کہ عدالت نےہر بک سنٹر اور سکول سے ہی درسی کتب اٹھانے کا حکم جاری کردیا،سیکرٹری تعلیم کو کھری کھری سنا دیں

آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن کے وفد بیٹھے اور حکیموں کی (زبان) میں گفتگو کر کے گھر چلے گئے،اے پی سی کہیں حکومت کو بجٹ پاس کرانے کا موقع دینے کیلئے تو نہیں بلائی گئی تھی؟کیا چیئرمین سینٹ کو ہٹایاجاسکے گا؟ڈالر ایک ہی دن میں 7روپے مہنگا ہوگیا،جاوید چودھری کا تجزیہ‎

آل پارٹیز کانفرنس،تین بڑی جماعتیں اسمبلیوں سے اجتماعی استعفے دینے پر تیار،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 26  جون‬‮  2019

آل پارٹیز کانفرنس،تین بڑی جماعتیں اسمبلیوں سے اجتماعی استعفے دینے پر تیار،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے بھی بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں ایک مرتبہ پھر اسمبلیوں سے استعفوں پر اتفاق نہ ہوسکا، جے یو آئی، اے این پی، پختونخوا میپ استعفوں کی حامی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے مخالفت کر دی۔ذرائع کے مطابق اجلاس… Continue 23reading آل پارٹیز کانفرنس،تین بڑی جماعتیں اسمبلیوں سے اجتماعی استعفے دینے پر تیار،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے بھی بڑا اعلان کردیا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 162 روپے پر جا پہنچا ،بیرونی قرضوں میں 800ارب کا اضافہ،ترقیاتی منصوبوں کی لاگت بھی بڑھ گئی

datetime 26  جون‬‮  2019

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 162 روپے پر جا پہنچا ،بیرونی قرضوں میں 800ارب کا اضافہ،ترقیاتی منصوبوں کی لاگت بھی بڑھ گئی

کراچی(اے این این ) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 162 روپے 25 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر تیزی کے ساتھ ڈبل سنچری کی جانب گامزن ہے۔بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر… Continue 23reading ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 162 روپے پر جا پہنچا ،بیرونی قرضوں میں 800ارب کا اضافہ،ترقیاتی منصوبوں کی لاگت بھی بڑھ گئی

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ،حکومت نے پاکستانیوں پر ’’گیس بم‘‘ گرادیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق کب سے ہوگا؟حفیظ شیخ نے منظوری دیدی

datetime 26  جون‬‮  2019

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ،حکومت نے پاکستانیوں پر ’’گیس بم‘‘ گرادیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق کب سے ہوگا؟حفیظ شیخ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ بدھ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ،حکومت نے پاکستانیوں پر ’’گیس بم‘‘ گرادیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق کب سے ہوگا؟حفیظ شیخ نے منظوری دیدی

امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے کیلئے تیار ،پاکستان سے متعلق بھی حیران کن اعلان کردیا

datetime 26  جون‬‮  2019

امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے کیلئے تیار ،پاکستان سے متعلق بھی حیران کن اعلان کردیا

کابل(سی پی پی ) امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور خطے میں استحکام کے حوالے سے پاکستان کا نہایت اہم کردار ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ اس ضمن میں پیشرفت ہوئی بھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی جانب سے مزید عملی… Continue 23reading امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے کیلئے تیار ،پاکستان سے متعلق بھی حیران کن اعلان کردیا

لال مسجد کے خطیب عامر صدیقی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،مولانا عبدالعزیز پر بھی مسجد میں داخلے پر 3ماہ کیلئے پابندی عائد ، اسلام آباد انتظامیہ نے بڑے فیصلے سنا دئیے

datetime 26  جون‬‮  2019

لال مسجد کے خطیب عامر صدیقی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،مولانا عبدالعزیز پر بھی مسجد میں داخلے پر 3ماہ کیلئے پابندی عائد ، اسلام آباد انتظامیہ نے بڑے فیصلے سنا دئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈسک)اسلام آباد انتظامیہ نے لال مسجد کے خطیب عامر صدیقی کو عہدے سے ہٹا دیا جبکہ سابق خطیب مولانا عبدالعزیز پر مسجد میں داخلے پر تین ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ۔یاد رہے مولانا عبدالعزیز 1998 سے 2004 تک خطیب رہے ، انہیں لال مسجد کے آپریشن کے دوران 2007… Continue 23reading لال مسجد کے خطیب عامر صدیقی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،مولانا عبدالعزیز پر بھی مسجد میں داخلے پر 3ماہ کیلئے پابندی عائد ، اسلام آباد انتظامیہ نے بڑے فیصلے سنا دئیے