غریبوں کا جینا دشوار!بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی سمیت 50 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

27  جون‬‮  2019

کراچی(این این آئی)ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی سمیت50سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کی منظوری سے قبل ہی ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی سمیت عام استعمال کی 50 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں 20 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اسٹورز پر دستیاب چینی کی قیمت3 روپے فی کلو تک بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد

چینی 69 روپے کلو گرام سے بڑھا کر72روپے فی کلو گرام کردی گئی ہے۔400ملی لیٹر شیمپو کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ کردیا ہے جس کی قیمت 374 روپے سے بڑھا کر 394 روپے کردی ہے۔ مختلف برانڈز کے صابن کی قیمت میں بھی ایک سے 2 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ چہرے پر لگانے والی کریم کے 70 ملی لیٹر جار پر 10 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…