پیپلز پارٹی نے عمران خان کو چن تخب وزیراعظم قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی نے عمران خان کو چن تخب وزیراعظم قرار دیدیا۔ پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے ایک بیان میں کہاکہ ’’چن تخب وزیراعظم‘‘نے نیب کو مخالفین کے خلاف ہتھیار بنا لیا ہے،بزدل ترینوں کے آقا آصف زرداری کو نہیں جھکا سکے۔نیر بخاری نے کہاکہ آصف زرداری ماضی کی… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے عمران خان کو چن تخب وزیراعظم قرار دیدیا







































