ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کو خبریں پہنچانے والے وزارت خزانہ کے اہم افسران پکڑے گئےٗ ملک کو کس طرح نقصان پہنچایا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکو خبریں پہنچانے والے وزارت خزانے کے اہم افسران پکڑے گئے، نئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وزارت خزانہ کے اندر ایک گروپ تھا جو وقت سے پہلے اسد عمر اور کابینہ کے فیصلے اسحاق ڈار کو پہنچاتا تھا، لندن میں بیٹھ کر اسحاق ڈار اسٹاک مارکیٹ میں ہر اطلاع پہنچا دیتے تھے۔ اطلاع پہنچا دینے والے ان افسران کو مشیر خزانہ حفیظ شیخ

نے عہدے سے ہٹا دیا ہے، ہٹائے جانے والے افسران میں اسپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیر خزانہ بھی شامل ہیں، ان کے علاوہ ڈپٹی سیکرٹری ٹو وزیر خزانہ، ایس او ٹو وزیر خزانہ بھی اسحاق ڈار کی ٹیم کا حصہ تھے، گزشتہ نو ماہ کے دوران ان تینوں اشخاص نے ہر فیصلہ وقت سے پہلے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ہر فیصلہ پہنچایا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان سرکاری ملازمین نے معیشت اور تحریک انصاف کی حکومت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…