جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کیا عافیہ صدیقی کی سزا پاکستان میں پوری ہو سکتی ہے؟ قوم کی بیٹی کو واپس لانے کیلئے سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہر تین ماہ بعد کونسلر ملاقات ہوتی ہے۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ جائزہ لیں کیا عافیہ صدیقی کی

سزا پاکستان میں پوری ہو سکتی ہے؟ عدالت نے کیس بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دیا ہے ۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ عافیہ کا معاملہ بھی دیگر پاکستانی قیدیوں کیساتھ اٹھانے سے شاید کچھ ہوجائے۔ بعد ازاں سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی .

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…