پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پرمقررہ وقت میں مکمل عملدرآمد کا اعادہ
اسلام آباد(اے این این ) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)کے ایکشن پلان پر مقررہ وقت میں مکمل عمل درآمد کا اعادہ کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ کا اجلاس 16 تا 21 جون امریکی شہر اورلینڈو میں جاری رہا جس میں پاکستانی وفد نے سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کی… Continue 23reading پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پرمقررہ وقت میں مکمل عملدرآمد کا اعادہ