اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہباز شریف کو نواز شریف سے ملاقات کرنے سے روک دیا گیا،عمران نیازی ہم پر جتنا بھی ظلم کرو، قوم پر بجٹ کا تمہارا ظلم نہیں چلنے دیںگے،اپوزیشن لیڈر برس پڑے

datetime 20  جون‬‮  2019

شہباز شریف کو نواز شریف سے ملاقات کرنے سے روک دیا گیا،عمران نیازی ہم پر جتنا بھی ظلم کرو، قوم پر بجٹ کا تمہارا ظلم نہیں چلنے دیںگے،اپوزیشن لیڈر برس پڑے

لاہور (آن لائن) سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہمشیرہ اور بھتیجی کو نواز شریف سے ملاقات کرنے سے روک دیا ہے۔ جس پر شریف خاندان کے مذکورہ تینوں افراد ملاقات کئے بغیر ہی کوٹ لکھپت جیل سے واپس لوٹ گئے۔ اس حوالے سے… Continue 23reading شہباز شریف کو نواز شریف سے ملاقات کرنے سے روک دیا گیا،عمران نیازی ہم پر جتنا بھی ظلم کرو، قوم پر بجٹ کا تمہارا ظلم نہیں چلنے دیںگے،اپوزیشن لیڈر برس پڑے

آصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے

datetime 19  جون‬‮  2019

آصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں، سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے گئے،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنما جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت… Continue 23reading آصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے

سیاحت کے فروغ کیلئے ایئر لائنز کو خصوصی مراعات دینے کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2019

سیاحت کے فروغ کیلئے ایئر لائنز کو خصوصی مراعات دینے کا اعلان

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے سیاحت کے فروغ کیلیے ایئرلائنز کو خصوصی مراعات دینے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چھوٹے ایئرپورٹ پرلینڈنگ ،ہائوسنگ اورنیوی گیش چارجزنہیں لیے جائیں گے۔وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے ایوی ایشن ڈویژن میں اہم اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی… Continue 23reading سیاحت کے فروغ کیلئے ایئر لائنز کو خصوصی مراعات دینے کا اعلان

وفاقی بجٹ مکمل طورپر مسترد ، ڈٹ کر مخالفت کر نے کااعلان ، آئی ایم ایف کا بجٹ واپس لیکر دوبارہ پیش کیا جائے ،شہبازشریف ڈٹ گئے

datetime 19  جون‬‮  2019

وفاقی بجٹ مکمل طورپر مسترد ، ڈٹ کر مخالفت کر نے کااعلان ، آئی ایم ایف کا بجٹ واپس لیکر دوبارہ پیش کیا جائے ،شہبازشریف ڈٹ گئے

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے ،حکومت بجٹ واپس لے کر عوامی خواہشات کی عکاسی کرنے والا بجٹ دوبارہ پیش کرے،… Continue 23reading وفاقی بجٹ مکمل طورپر مسترد ، ڈٹ کر مخالفت کر نے کااعلان ، آئی ایم ایف کا بجٹ واپس لیکر دوبارہ پیش کیا جائے ،شہبازشریف ڈٹ گئے

مختلف ممالک کے سفارتخانے شراب کی سمگلنگ میں ملوث،ایک ماہ میں کتنے ممالک کے کنٹینرز پکڑ ےگئے،شراب کی ویلیو کتنی ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جون‬‮  2019

مختلف ممالک کے سفارتخانے شراب کی سمگلنگ میں ملوث،ایک ماہ میں کتنے ممالک کے کنٹینرز پکڑ ےگئے،شراب کی ویلیو کتنی ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)مختلف ممالک کے سفارتخانوں کا  شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف  ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران آٹھ ممالک کے کنٹینرز پکڑ کر ضبط کئے گئے، ذرائع کے مطابق سفارتخانوں کو اگر شراب منگوانی ہوتی ہے تو اس کے لئے باقاعدہ طور پر  اجازت طلب کرنا… Continue 23reading مختلف ممالک کے سفارتخانے شراب کی سمگلنگ میں ملوث،ایک ماہ میں کتنے ممالک کے کنٹینرز پکڑ ےگئے،شراب کی ویلیو کتنی ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2019

عمران خان کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ میری اطلاعات یہ بھی ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہر صورت میں 21 نومبر کو جانے… Continue 23reading عمران خان کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

میگامنی لانڈرنگ اورجعلی اکائونٹس کیس ، احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 19  جون‬‮  2019

میگامنی لانڈرنگ اورجعلی اکائونٹس کیس ، احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(سی پی پی )احتساب عدالت نے میگامنی لانڈرنگ اور جعلی اکائونٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کے بچوں کو ملاقات کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں میگامنی لانڈرنگ اور جعلی اکائونٹس کیس کی سماعت ہوئی،آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری کی بچوں سے ملاقات کیلئے درخواست… Continue 23reading میگامنی لانڈرنگ اورجعلی اکائونٹس کیس ، احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا

گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ، جس کا ماہانہ بل 285اور 572آتا تھا اب کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائیگا

datetime 19  جون‬‮  2019

گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ، جس کا ماہانہ بل 285اور 572آتا تھا اب کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائیگا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے گھریلو صارفین کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دی جائے گی۔ حکام نے بتایا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران… Continue 23reading گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ، جس کا ماہانہ بل 285اور 572آتا تھا اب کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائیگا

ایم کیو ایم باقی اتحادی جماعتوں سے بازی لے گئی عمران خان نے ایسی حامی بھر لی کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 19  جون‬‮  2019

ایم کیو ایم باقی اتحادی جماعتوں سے بازی لے گئی عمران خان نے ایسی حامی بھر لی کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم ایم کیو ایم  کو ایک اور وزارت دینے پر رضامند، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم  سے گورنر سندھ  اور وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے پر اتفاق کیا گیا۔وزیر اعظم  نے ملاقات کے دوران جمہوری عمل میں ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم باقی اتحادی جماعتوں سے بازی لے گئی عمران خان نے ایسی حامی بھر لی کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے