اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی پروازیں پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتیں پاکستان نے اپنی فضائی حدود ایک مرتبہ پھر بند کردی

datetime 16  جون‬‮  2019

بھارتی پروازیں پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتیں پاکستان نے اپنی فضائی حدود ایک مرتبہ پھر بند کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پاکستان نے بھارت کیلئے مشرقی فضائی حدود کو بند کر دیا ہے جبکہ مغربی حصے میں فضائی آپریشن جاری رکھنے کا کہا ہے ۔… Continue 23reading بھارتی پروازیں پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتیں پاکستان نے اپنی فضائی حدود ایک مرتبہ پھر بند کردی

مریم نواز نے بلاول بھٹو کا کل رائیونڈ میں کھانے پر طلب کرلیا ، جانتے ہیں چیئرمین پیپلز پارٹی نے آگے سے کیا حیران کن جواب دیا؟

datetime 15  جون‬‮  2019

مریم نواز نے بلاول بھٹو کا کل رائیونڈ میں کھانے پر طلب کرلیا ، جانتے ہیں چیئرمین پیپلز پارٹی نے آگے سے کیا حیران کن جواب دیا؟

لاہور( آن لا ئن ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیا ن ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مریم نواز نے ان کوکل کو ملا قات کی دعوت دی جسے بلا ول بھٹو نے قبول کرتے ہو ئے ملا قات کی حامی بھر لی ۔ مسلم لیگ… Continue 23reading مریم نواز نے بلاول بھٹو کا کل رائیونڈ میں کھانے پر طلب کرلیا ، جانتے ہیں چیئرمین پیپلز پارٹی نے آگے سے کیا حیران کن جواب دیا؟

حکومتی پالیسیوں سے اختلافات ، اہم وفاقی وزیرکی جانب سے استعفیٰ دینے کی تیاریاں ،عمران خان منانے کیلئے سرگرم

datetime 15  جون‬‮  2019

حکومتی پالیسیوں سے اختلافات ، اہم وفاقی وزیرکی جانب سے استعفیٰ دینے کی تیاریاں ،عمران خان منانے کیلئے سرگرم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کے ایک اہم وزیر پالیسی اختلافات کی بنیاد پر شاید مستعفی ہو جائیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ بڑھتی ہوئی افواہیں ہیں کہ وزارتی حیثیت کے حامل یہ مشیر 5 برآمدی شعبوں کے لئے زیرو ریٹنگ ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر خوش نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا… Continue 23reading حکومتی پالیسیوں سے اختلافات ، اہم وفاقی وزیرکی جانب سے استعفیٰ دینے کی تیاریاں ،عمران خان منانے کیلئے سرگرم

بھارت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا ،دنیا بھر میں سکھ برادری سراپا احتجاج

datetime 15  جون‬‮  2019

بھارت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا ،دنیا بھر میں سکھ برادری سراپا احتجاج

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے پاکستان میں جوڑ میلا میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کو لینے کیلئے لاہور سے آنے والی ٹرین کو مسافروں کو لے جانے کی اجازت نہیں دی جس کے خلاف بڑی تعداد میں سکھ برادری نے اٹاری ریلوے اسٹیشن پر اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading بھارت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا ،دنیا بھر میں سکھ برادری سراپا احتجاج

پاکستان کے بجٹ پر آئی ایم ایف کا حیران کن ردعمل

datetime 15  جون‬‮  2019

پاکستان کے بجٹ پر آئی ایم ایف کا حیران کن ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان آئی ایم ایف جیری رائس نے پاکستان کے بجٹ پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس بریفنگ میں جیری رائس سے پاکستانی بجٹ سے متعلق سوال کیا گیاجس پر انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے بجٹ پر خصوصی طور پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کے بجٹ پر آئی ایم ایف کا حیران کن ردعمل

تحریک انصاف کا خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس انکوائری کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2019

تحریک انصاف کا خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس انکوائری کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیرخارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذارئع کے مطابق خواجہ آصف کے غیر ملکی کمپنیوں سے رابطے اور کروڑوں روپے کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کی چھان بین ہوگی جبکہ… Continue 23reading تحریک انصاف کا خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس انکوائری کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

جعلی اکائونٹس کیس‘ احتساب عدالت نے فریال تالپور کو کتنے روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا؟ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا شدید احتجاج

datetime 15  جون‬‮  2019

جعلی اکائونٹس کیس‘ احتساب عدالت نے فریال تالپور کو کتنے روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا؟ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا شدید احتجاج

اسلام آباد(سی پی پی ) احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔نیب کی ٹیم فریال تالپور کو اسلام آباد میں سب جیل قرار دی گئی ان کی رہائش گاہ سے لے کر روانہ ہوئی تو… Continue 23reading جعلی اکائونٹس کیس‘ احتساب عدالت نے فریال تالپور کو کتنے روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا؟ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا شدید احتجاج

سپریم جوڈیشل کونسل میں کتنے ریفرنس زیر سماعت ہیں؟ ترجمان سپریم کورٹ نے زیر گردش افواہوں پر وضاحت جاری کردی

datetime 15  جون‬‮  2019

سپریم جوڈیشل کونسل میں کتنے ریفرنس زیر سماعت ہیں؟ ترجمان سپریم کورٹ نے زیر گردش افواہوں پر وضاحت جاری کردی

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل میں 350 ریفرنسز زیرالتوا ہونے سے متعلق خبروں اور افواہوں کی تردید کردی گئی ہے۔سپریم کورٹ کے ترجمان کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں 2 صدارتی ریفرنسز سمیت 28 ریفرنسز زیرالتوا ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کے… Continue 23reading سپریم جوڈیشل کونسل میں کتنے ریفرنس زیر سماعت ہیں؟ ترجمان سپریم کورٹ نے زیر گردش افواہوں پر وضاحت جاری کردی

عمران خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں روسی صدر پیوٹن سے خوش گپیاں،کیا بات چیت ہوئی؟ بھارتیوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

datetime 15  جون‬‮  2019

عمران خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں روسی صدر پیوٹن سے خوش گپیاں،کیا بات چیت ہوئی؟ بھارتیوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

بشکیک(صباح نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں وقفے کے دوران کھانے کی میز پر وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن اکٹھے بیٹھ گئے اور خوش گپیاں شروع کردیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کی جانب سے صدر پیوٹن اور وزیراعظم عمران خان کی کھانے کی تصاویر بھی شیئر… Continue 23reading عمران خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں روسی صدر پیوٹن سے خوش گپیاں،کیا بات چیت ہوئی؟ بھارتیوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے