پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

مریم نواز نے بلاول بھٹو کا کل رائیونڈ میں کھانے پر طلب کرلیا ، جانتے ہیں چیئرمین پیپلز پارٹی نے آگے سے کیا حیران کن جواب دیا؟

datetime 15  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لا ئن ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیا ن ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مریم نواز نے ان کوکل کو ملا قات کی دعوت دی جسے بلا ول بھٹو نے قبول کرتے ہو ئے ملا قات کی حامی بھر لی ۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کل اتوار کو مریم نواز سے ملاقات کریں گے، ملاقات کی دعوت مریم نواز کی جانب سے دی گئی۔ جس کے تحت بلاول بھٹو زرداری

کل دوپہر رائیونڈ میں مریم نواز سے ملاقات کریں گے اور لنچ کریں گے ۔بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ان کے قریبی سیاسی رفقا بھی شریک ہوں گے، ملاقات میں دونوں جماعتوں کی اعلیٰ ترین سیاسی قیادت کی گرفتاری، ملک کی موجودہ معاشی صورت حال اور حکومت کے خلاف احتجاج کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل کی تشکیل پر بات ہوگی اور اپو زیشن کی جا نب سے جلد از جلد اے پی سی بلا نے پر بھی بات چیت کی جا ئے گی ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…