آرمی چیف کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد،بڑے فیصلے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوٹوک اعلان کردیا
راولپنڈی (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مادر وطن کے دفاع کیلئے کسی بھی خطرے کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بدھ کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو… Continue 23reading آرمی چیف کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد،بڑے فیصلے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوٹوک اعلان کردیا