حمزہ شہباز بھی گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں مزید توسیع کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد نیب کی ٹیم نے انہیں حراست میں لے لیا۔جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثے، رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ… Continue 23reading حمزہ شہباز بھی گرفتار







































