حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نہیں ہٹا سکتی، حتمی فیصلہ کون کرے گا؟،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے واضح کردیا
لندن(این این آئی) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی، یہ معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل کا ہے،پاکستان میں عدالتوں میں اصلاحات لارہے ہیں،انصاف یقینی بنانا میری اولین ذمہ داری ہے، پاکستان میں انصاف کی فراہمی کی بہتری کے لئے ماڈل کورٹس کا قیام خوش… Continue 23reading حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نہیں ہٹا سکتی، حتمی فیصلہ کون کرے گا؟،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے واضح کردیا







































