بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شہباز شریف لندن سے پاکستان ایسے آئے جیسے ورلڈ کپ جیت کر آئے ہوں، ترجمان پنجاب حکومت بھی پھٹ پڑے

datetime 9  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اس بار علاج کے نام پر عید لندن میں گزاری، لیگی قیادت کے بیانات سے لگتا ہے کہ شہبازشریف ورلڈکپ جیت کر آرہے ہیں وہ لندن علاج کے نام پر گئے مگرسیاست اور سازشوں میں مصروف رہے شہباز شریف نے پنجاب کے عوام کی خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالا ہے،سابقہ حکومت کے ہر منصوبے میں کمیشن اور کک بیکس

سامنے آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اچھا ہوتا کہ چھوٹے میاں اپنے مفرور داماد،بیٹے اور اسحاق ڈار کو بھی ساتھ لے آتے،کرپشن اور معیشت تباہ کرنے پرشہبازشریف کو ’’لائف ٹائم کرپشن ایوارڈ‘‘دینا چاہئے، یہاں لائو لشکر کے ساتھ گھومنے والے لندن میں پاکستانیوں سے منہ چھپاتے رہے،ہماری حکومت شاندار اسپتال بنائے گی تاکہ ان جیسے حکمرانوں کو باہر نہ جانا پڑے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…