اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ برے آغاز کے بعد بڑی کامیابی قابل ستائش ہے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ ہے خود اعتمادی کی ضرورت ہے پیر کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم… Continue 23reading اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد







































