برطانوی نشریاتی ادارے کی پاکستان کے خلاف خبر پر آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی پر پاکستان کے خلاف شائع خبر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات بے بنیاد ہیں، بی بی سی پر پاکستان کے بارے شائع… Continue 23reading برطانوی نشریاتی ادارے کی پاکستان کے خلاف خبر پر آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل سامنے آگیا