چاند کی جھوٹی گواہی دینے والوں کیخلاف فواد چوہدری نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاندکی جھوٹی گواہی دینے پرمقدمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں کے انٹرویوکیے جائیں تو لگ جائے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہاکہ چاندکی جھوٹی گواہی دینیوالوں پرجھوٹ کامقدمہ بنناچاہئے،… Continue 23reading چاند کی جھوٹی گواہی دینے والوں کیخلاف فواد چوہدری نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا