جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس ،سپریم کورٹ بار عید کے بعد کیا کرنیوالی ہے؟دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر امان اللہ کنرانی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہاہے کہ 14جون کو عدالتوں کو تالے لگائیں گے،سڑکوں پر نہیں جائینگے ،آپ بتائیں قاضی فائز عیسیٰ کون سی شق کی خلاف ورزی کے… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس ،سپریم کورٹ بار عید کے بعد کیا کرنیوالی ہے؟دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا







































