اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

حکومت میں ’’دراڑیں‘‘ بڑھنے لگیں چوہدری سرور کی عمران خان سے دوسری ملاقات بھی ملتوی گورنر پنجاب بھی خاموش نہ بیٹھے ،آج کیا کام کرنے کاا علان کردیاـ؟‎

datetime 24  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے گورنر چوہدری سرورکی وزیراعظم عمران خان سے دوسری ملاقات بھی ملتوی ۔روزنامہ 92نیوز کے مطابق وزیراعظم گورنرپنجاب کے 2ہفتوں کے غیرملکی دورے سے ناراض ہیں،نعیم الحق نے بھی چوہدری سرورکووزیراعظم کی ناراضی سے آگاہ کیاتھا۔ذرائع کے مطابق آب پاک اتھارٹی بل پر ق لیگ کو تحفظات ہیں،وہ تحفظات دورنہیں کئے گئے ، کچھ میڈیاٹاک شوزمیں چوہدری سرورکے کچھ الفاظ کے استعمال سے

دوریاں بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی تھیں،جس کے بعد چوہدری سرورنے اہم ملاقاتیں شروع کردی ہیں، چوہدری سرورکی ان ملاقاتوں پر بھی ناراضی کا اظہارکیاجارہاہے جبکہ گورنر پنجاب کی تبدیلی کا امکان بھی ہے ۔دریں اثنا چوہدری سرور نے کہا ہے کبھی کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم نے مجھے طلب کر لیا اور کبھی کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے ملاقا ت نہیں کی جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں۔دریں اثناء گورنر پنجاب آج پریس کانفرنس کریں گے جس میں اہم اعلان متوقع ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…