بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان  کی   انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد

datetime 4  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں  انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ برے آغاز کے بعد بڑی کامیابی قابل ستائش ہے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ ہے خود  اعتمادی کی ضرورت ہے پیر کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان

نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح حاصل کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں میں بھر پور ٹیلنٹ ہے کھلاڑیوں کو خود  اعتمادی کی ضرورت ہے اور یہ یقین کرنے کی ضرورت ہے کہ آپ جیت سکتے ہیں۔ برے آغاز کے بعد بڑی کامیابی قابل ستائش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…