حمزہ شہباز نے گرفتاری کے بعد سیاست چھوڑنے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکوضمانت مسترد ہونے کے بعدنیب نے گرفتار کرلیا،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ میرے لیے یہ جیلیں نئی نہیں ہیں۔میں نے کوئی کرپشن نہیں کی۔ کرپشن کا ثبوت لے کر آئیں سیاست چھوڑ دوں گا۔ آصف زرداری کی گرفتاری سے متعلق… Continue 23reading حمزہ شہباز نے گرفتاری کے بعد سیاست چھوڑنے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا