جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

کل زرداری ہائوس سے گرفتاری اور اگلے ہی دن سابق صدر کوحیران کن ریلیف فراہم

datetime 11  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو 2 اٹینڈنٹس فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدرنےخط لکھ کر اٹینڈنٹ فراہم کرنے کی درخواست کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر اٹینڈنٹس کی سہولت نہ دی گئی توان کی

زندگی کوخطرہ ہوسکتاہے،ان کو دن رات اٹینڈ نٹ کی ضرورت ہوتی ہے، وہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے اٹینڈنٹس نہال چند دن کے اوقات میں جبکہ لیاقت علی رات کے اوقات میں ان کی ا دویات کا خیال اور صحت کی نگرانی کریں گے۔یاد رہے کہ سابق صدر کو گزشتہ روز زرداری ہائوس سے گرفتار کرلیا گیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…