پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

آصف زرداری کے بعد پیپلز پارٹی کی ایک اوراہم ترین شخصیت نیب کے نشانے پر ،گرفتار کرنے کی تیاریاں، سابق حکمران جماعت میں کھلبلی مچ گئی‎

datetime 11  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی گرفتاری کے امکان پر بھی مشاورت ،روزنامہ دنیا کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت مراد علی شاہ کی گرفتاری کی صورت میں ناصر حسین شاہ کو نیا وزیر اعلیٰ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ وہ  فریال تالپور کے قریب بتائے جاتے ہیں ،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے اپنے تمام ذرائع استعمال کر رہے ہیں ۔یاد رہے کہ ان پرالزام ہے کہ انہوں نے

تصدیق کئے بغیر سیاسی دباؤ پر سندھ حکومت کے خزانے سے اربوں روپے کی رقم شوگر ملز کو سبسڈی میں دی اور ان شوگر ملز کو بھی سبسڈی دی جن کی کوئی مشینری ہی نہیں تھی۔ان پر دوسرا الزام ہے کہ انہوں نے محکمہ خزانہ سے دیگر محکموں کو جاری کی جانے والی رقوم سے ملنے والی کمیشن کی رقم کہاں خرچ کی اسکا بھی کوئی ریکارڈ نہیں  ۔یاد رہے کہ نیب نے جعلی اکائونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کو گزشتہ روز گرفتار کرلیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…