اگر یہ کام کیا تو۔۔۔!!! تحریک انصاف کی اپنے ہی سپیکر اسد قیصر کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے پارٹی سے پیشگی اجازت لیے بغیر ایوان کے کسی بھی گرفتار رکن کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تو ان کی ملازمت جا سکتی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس بات کا انکشاف قومی اسمبلی میں… Continue 23reading اگر یہ کام کیا تو۔۔۔!!! تحریک انصاف کی اپنے ہی سپیکر اسد قیصر کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں







































